لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
152انٹرنيٹdownload-disicon-0
153انٹرنيٹdownload-disicon-7
154انگور کے اس پانى کا کيا حکم ہے جس کو آگ پر ابالا گيا ہو اور اس کا دو تہائى حصہ ختم نہ ہوا ہو، ليکن وہ نشہ آور بھى نہ ہو؟download-disicon-7
155اوقات نمازdownload-disicon-0
156اوقات نمازdownload-disicon-7
157ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...download-disicon-7
158ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
159ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟download-disicon-7
160ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
161ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
162ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹىdownload-disicon-7
163ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
164ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟download-disicon-7
165ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
166ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
167ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
168ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
169ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟download-disicon-7
170ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟download-disicon-7
171ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
172ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
173ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...download-disicon-7
174ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...download-disicon-7
175ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ...download-disicon-7
176ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
177ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟download-disicon-7
178ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟download-disicon-7
179ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
180ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...download-disicon-7